مصری شاہ :تاجر فیملی سمیت 5ماہ سے لاپتہ
Pakistan News July 4th, 2009لاہور(کرائم سیل)لاہورکے تاجر فیملی سمیت 5ماہ سے لاپتہ ہیں،کوئی سراغ نہ مل سکا۔تفصیلات کے مطابق مصری شاہ کے رہائشی شیخ صغیر ریاست گذشتہ 5ماہ سے زائدعرصہ سے بمعہ فیملی گھرسے غائب ہیںاور تلاش کے باوجود ان کاکوئی پتہ نہیں چل سکا۔
Recent Comments